عجیب شخص تھا
گارڈن میں اکیلا بیٹھا کافی پی رہا تھا
ہاتھ میں موبائل تھا نہ لیپ ٹاپ
گھر جلدی جانے کی فکر تھی نہ ماتھے پر کوئی شکن
کبھی بچوں کو کھیلتا دیکھتا
کبھی پرندوں کی طرف نظر دوڑاتا
کبھی پھول دیکھ کر مسکراتا تھا
شام ہوئی بچے گھر لوٹے
ماں کے پاس جاکر بولے
ماں وہ کتنا عجیب شخص تھا
جس کے پاس نہ کوئی موبائل تھا نہ لیپ ٹاپ
اکیلا بیٹھا ہنستا تھا
وہ عجیب شخص تھا...
عاقب منیار
#aqibmaniar
گارڈن میں اکیلا بیٹھا کافی پی رہا تھا
ہاتھ میں موبائل تھا نہ لیپ ٹاپ
گھر جلدی جانے کی فکر تھی نہ ماتھے پر کوئی شکن
کبھی بچوں کو کھیلتا دیکھتا
کبھی پرندوں کی طرف نظر دوڑاتا
کبھی پھول دیکھ کر مسکراتا تھا
شام ہوئی بچے گھر لوٹے
ماں کے پاس جاکر بولے
ماں وہ کتنا عجیب شخص تھا
جس کے پاس نہ کوئی موبائل تھا نہ لیپ ٹاپ
اکیلا بیٹھا ہنستا تھا
وہ عجیب شخص تھا...
عاقب منیار
#aqibmaniar